گاندھی نے جناح سے پوچھا کہ " میں کانگریس جیسی بڑی جماعت کا لیڈر ہو کر بھی ٹرین کی تھرڈ کلاس میں سفر کرتا ہو اور آپ مسلم لیگ جیسی چھوٹی جماعت کے لیڈر ہو کر فرسٹ کلاس میں ؟"جناح بولے " گاندھی جی میں اپنی ذاتی جیب سے خرچ کرتا ہوں اور آپ پارٹی فنڈ سے ۔"
Ghandi ne Jinnah se poocha k "Me Congress jesi bari Jamaat ka Leader ho kar bhi Train ki third class me safar karta hu aur Aap Muslim League jesi choti Jamaat kay Leader ho kar First class main?"
Jinnah Bole "Main apni zaati jeb se kharch karta hu aur Aap Party fund se." BOOMM!!
0 comments:
Post a Comment